"ایک دفعہ انگلینڈ کا جعلی پاسپورٹ امریکہ میں پکڑا گیا اور تصدیق کے لیے انگلینڈ بھیجا گیا۔ جعلی ثابت ھونے کے باوجود امریکہ کو جواب دیا کہ اصلی ھے اور برطانیہ کا جعلی بنانا نا ممکن ھے۔ ساتھ بیٹھے کولیگ کے پوچھنے پر کہ آپ نے جعلی کو اصل کیوں کہا تو کیا جواب دیا۔ 


کہا کہ اسکو سزا دینا ھمارا اندرونی معاملہ ھے۔ اگر آج ایک پاسپورٹ جعلی کنفرم کر دیتے تو پوری دنیا میں ھمارا ھر شہری اور ہر پاسپورٹ ھمیشہ کے لیے مشکوک ھو جاتا ۔ تو پوری قوم کو جو ازیت اور شرمندگی ھوتی اسکا شمار نہی ھو سکتا ۔




مگر یہاں نئے پاکستان کے مستری اور اس کے نام نہاد دانشور بغیر مکمل تحقیق کے پوری ائیرلائن کو کھڈے لائن لگا کے اسکی فضیلت بیان کرتے نہی تھک رھے ۔"
اوہ پئی جے تباہ دیلی خان دی۔
