#نماز_راہ_نجات_ہے
دلچسپ تحریر
ایک گاٶں کے ہوٹل میں ایک سیاح داخل ہوا اور مالک سے اسکے ہوٹل کا بہترین کمرہ دکھانے کو کہا
مالک نے اسے بہترین کمرے کی چابی دی اور کمرہ دیکھنے کی اجازت دے دی
سیاح نے کاونٹر پر 5000 کا نوٹ بطور ایڈوانس رکھا اور کمرہ دیکھنے چلا گیا
بقیہ کمنٹس میں

2
اسی وقت قصبے کا قصاب ہوٹل کے مالک سے گوشت کی رقم لینے آگیا ۔
ہوٹل کے مالک نے وہی پانچ ہزار کا نوٹ اٹھا کر قصاب کو دے دیے کیونکہ اسے امید تھی کہ سیاح کو کمرہ ضرور پسند آجائے گا.
قصائی نے 5000 لے کر فوراً یہ رقم اپنے جانور سپلائی کرنے والے کو دے دی