پاکستان ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری کی جانب گامزن
پوری دنیا میں کرونا کے بعد معاشی سرگرمیاں کساد بازاری کا شکار ہونے کے باوجود پاکستان کے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں جن کی عالمی مالیاتی ادارے گواہی دے رہے ہیں
#PakEconomicGrowth
پوری دنیا میں کرونا کے بعد معاشی سرگرمیاں کساد بازاری کا شکار ہونے کے باوجود پاکستان کے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں جن کی عالمی مالیاتی ادارے گواہی دے رہے ہیں
#PakEconomicGrowth
فچ، سٹینڈرڈز اینڈ پوورز، بلومبرگ، موڈیز، ایشین بیسٹ سٹاک مارکیٹ،ایز آف ڈوئنگ بزنس
سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کی دنیا معترف اور بلومبرگ نے پاکستان کی اکانومی کو بڑے نقصان سے بچانے کی وجہ قرار دیا
#PakEconomicGrowth
سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کی دنیا معترف اور بلومبرگ نے پاکستان کی اکانومی کو بڑے نقصان سے بچانے کی وجہ قرار دیا
#PakEconomicGrowth
پچھلے چار ماہ سے پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافہ:0
سٹیٹ بنک سے پورے سال میں لیا گیا قرض:0
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس مطلب پاکستان کی آمدن خرچ سے زیادہ
ریمٹینس ریکارڈ ہائی
سیمنٹ سیلز رکارڈ اضافہ
#PakEconomicGrowth
سٹیٹ بنک سے پورے سال میں لیا گیا قرض:0
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس مطلب پاکستان کی آمدن خرچ سے زیادہ
ریمٹینس ریکارڈ ہائی
سیمنٹ سیلز رکارڈ اضافہ
#PakEconomicGrowth
آٹو موبائلز ، موٹر سائیکل سیلز رکارڈ اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی سیلز میں نمایاں اضافہ
ڈالر کو مصنوعی طور پر کنٹرول نہ کرنے کے باوجود روپیہ روز بروز مستحکم
چھوٹی صنعتوں کو بجلی کے بلوں میں 50٪ رعایت کا اعلان
ٹیکسٹائل سیکٹر 100 فیصد سے زیادہ اپریشنل

منی لانڈرنگ کے خلاف فیٹف کے 27 میں سے 21 ٹارگٹ حاصل
20ارب ڈالر خسارے ورثے میں ملے،
کرونا جیسی عالمی وبا اور پہلی جنگ عظیم کے بعد بد ترین کساد بازاری۔
ٹڈی دل سے ہونے والا نقصان اس کے علاوہ
#PakEconomicGrowth
20ارب ڈالر خسارے ورثے میں ملے،
کرونا جیسی عالمی وبا اور پہلی جنگ عظیم کے بعد بد ترین کساد بازاری۔
ٹڈی دل سے ہونے والا نقصان اس کے علاوہ
#PakEconomicGrowth
اکانومی کی سمت درست ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کی قوت خرید بڑھے گی انشاء اللہ
پہلے میکرو لیول انڈیکیٹر بہتر ہوتے ہیں
اس کے بعد مائکرو لیول پر اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں
یہی اسٹین ایبل طریقہ ہے لوگوں کو ریلیف دینے کا
#PakEconomicGrowth
پہلے میکرو لیول انڈیکیٹر بہتر ہوتے ہیں
اس کے بعد مائکرو لیول پر اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں
یہی اسٹین ایبل طریقہ ہے لوگوں کو ریلیف دینے کا
#PakEconomicGrowth