مفاد عامہ کے لیئے⚠️
کرونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے
اگر کسی کو کو فلو، کھانسی، بخار جیسی علامات ہوں تو اسے عام فلو سمجھ کر نظرانداز نا کریں بلکہ اپنے روٹین فوری طور پر تبدیل کریں
👈ماسک لازمی استعمال کریں اور پبلک انٹریکشن کم کردیں
👈 پانی کا زیادہ سےزیادہ استعمال
👇
کریں اور گرم پانی پیئں، کوئی بھی ٹھنڈی چیز بالکل نا استعمال کریں
👈 دیسی انڈے،سوپ، دلیہ اور قہوے روٹین میں شامل کرلیں
👈 صبح شام اسٹیم لیں، اسکے لیئے سفیدے یا نیم کے پتے استعمال کریں
سفیدے کے پتوں کا قہوہ بھی فلو کے لیئے انتہائی مفید ہے اور کرونا کے مریضوں کو خاطر خواہ فائدہ👇
دیتا ہے۔ اسکے علاوہ نیم میں اینٹی بیکٹیرئیل اور اینٹی فنگل خصوصیات ہوتی ہیں جو کہ وائرل فلو کے لیئے بھی دوا کا کام کرتی ہیں!!

یاد رہے کورونا وائرس عام فلو کی طرح نہیں ہے، اگر آپکا مدافعتی نظام کمزور ہو تو یہ فلو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے
مدافعتی نظام کے لیئے اچھی خوراک اور
👇
تازہ ہوا ضروری ہے۔ فجر کے وقت ہوا میں آکسیجن کی مقدار زیادہ ہوتی یے۔۔۔ ایکسرسائز کریں۔۔۔ گہرے سانس لیں ایسے کہ ناک سے سانس لے کر اسکو ممکنہ حد تک روکیں پھر منہ سے exhale کریں
یہ صحت کے لیئے انتہائی مفید ہے.
کورونا سازش سہی
مگر ایک حقیقت ہے مذاق نہیں!!

~ السیدہ
You can follow @SyedaSays__.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.