تھریڈ : خیراتی ہسپتال، ذاتی سیاست عمران نیازی ایک کلاسک سٹڈی آف The Misanthropic Altruist
عمران نیازی کی personality کو بطور ماہر نفسیات میں ایک عرصے سے ریسرچ کر رہا ہوں آج کے اس تھریڈ میں عمران کی Philanthropy اور چندے کے فراڈ پر ایک تحقیقی مضمون آپ کی نظر کروں گا
+1
عمران نیازی کی personality کو بطور ماہر نفسیات میں ایک عرصے سے ریسرچ کر رہا ہوں آج کے اس تھریڈ میں عمران کی Philanthropy اور چندے کے فراڈ پر ایک تحقیقی مضمون آپ کی نظر کروں گا
+1
عمران نیازی کو اکثر لوگ narcissist لکھتے جبکہ میں نے جب میں نے اس کا personality analysis کیا تھا تو بتایا تھا کہ یہ Dark Personality Triads کا مالک ہے اور narcissism بھی ایک جزو ہے اس کی شخصیت کا اب جو نرگسیت کا شکار لوگ ہوتے وہ کنجوس ہوتے خود غرض ہوتے تو آخر شوکت خانم کیا ہے
+2
+2
ماہرین نفسیات ایک ٹرم استعمال کرتے اسے The Misanthropic Altruist (Philanthropy as Sadistic Narcissism) کہا جاتا بنیادی طور پر اس کا مطلب ہے کہ ایک نرگسیت کا شکار شخص فلاحی کام بھی ایک مطلب پرستی کے لیے کرتا ہے
بنیادی طور پر اپنی narcissistic supply کے لیے اور اپنی خود غرضی کو چھپانے کے لیے اسے اس چارے اور ہک کے طور استعمال کرتے جو شکار کو پھنسانے کے لیے استعمال ہوتی ماہرین سمجھتے یہ اس طرح لوگوں کو راغب کرتے برین واش کرتے اور پھر استعمال کرتے “ تھوڑا دے کر بہت لیتے”
+3
+3
نیازی ایک پلے بوائے تھا خود غرض تھا مہمان کو ایک کپ چائے دینے کا روادار نہی تھا سامنے بیٹھے لوگوں کی طرف قمر کر اکیلا کھا لیتا تھا ایسے میں بہت لازم تھا کہ اس کا سیلف لیس اور قوم کا درد رکھنے والا تصور ہو اور وہ ایک خیراتی ہسپتال سے ممکن تھا مگر اس چندے سے بہت کچھ اور ہونا تھا
+4
+4
ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ ایسے لوگ اپنی لمبی خودغرضی کو sadistic altruism or generosity سے بدل دیتے وہ پھر اسے اپنی عظمت اور لوگوں کی توہین کا ایک ٹول بناتے آپ یاد کیجئے وہ بیان کہ جو حرام کھاتے انہیں کینسر ہو جاتا ہے یا میرے علاوہ سب کرپٹ ہیں
+5
+5
دنیا بھر میں philanthropy کو ایک بہت قابل عزت کام سمجھا جاتا ہے اور لوگ جی کھول کر اپنی جمع پونجی ایسے مشہور خیراتی شخصیات کو دے دیتے مگر پھر دنیا میں چند ایسے واقعات ہوئے جہاں سماجی اور خیراتی کاموں کی معراج پر پہنچی شخصیات بارے یہ پتہ چلا کہ وہ چندے کے پیسوں سے ۔۔۔۔
+6
+6
اس کی ایک بہت بڑی مثال Greg Mortenson کی ہے شہرہ آفاق کتاب Three cups of teaکا مصنف جس کی کتاب نے ریکارڈ توڑ دئیے تھے 220 ہفتے نیویارک ٹائم کی بسٹ سیلر رہی سنتالیس زبانوں میں ترجمہ ہوا افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کے ٹرینگ کورس میں یہ کتاب شامل تھی
+7
+7
مورٹنسن نے ہی سینٹرل ایشیا انسٹی ٹیوٹ بنایا اور اس کی این جی او پاکستان افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کام کرتی ہے اس ادارے نے پاکستان کے شمالی علاقے اور افغانستان میں 200کے قریب سکول بنائے جہاں 60ہزار لڑکیاں پڑھتی ہیں
+8
+8
بارک اوباما نے اپنے نوبل پرائز منی سے ایک لاکھ ڈالر اسے ڈونیٹ کئیے امریکہ کے سینکڑوں سکولوں کے بچوں نے لاکھوں ڈالر اس کی تنظیم کو دئیے یہ موٹیویشنل سپیکر بھی تھا اور اس کے مطابق اسے طالبان نے اغوا بھی کیا تھا
+9
+9
مگر پھر کیا ہوا ؟ یہ ویڈیو دیکھئے امریکہ کے ایک صحافی Jon Krakauerنے تحقیقات کئیں کہ اس کی کتاب میں بہت سے واقعات جھوٹے اور حقائق پر مبنی نہی اغوا کی کہانی بھی اس نے خود سے گھڑی ہے
+10
+10