گُزشتہ روز مریم نواز نے ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں اسرائیلی چینل کو انٹرویو دیا جسے انہوں نے ڈیلیٹ کر دیا، اس ٹویٹ میں شئیر کی جانے والی ویڈیو میں اللہ پاک کے فضل سے مریم بی بی نے پھر اپنے ہی باپ کے منہ پہ کلنک مَل دی. گویا کہ ٹویٹ چند لمحوں بعد ڈیلیٹ کر دی...

ویڈیو میں ایک صحافی بتا رہا ہے کہ آج ن لیگ اور بینظیر عمران خان کے خلاف اسرائیل کارڈ کھیل رہے ہیں حالانکہ نواز شریف نے اپنے وقت اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے اپنے دو وفد اسرائیل بھیجے تھے جبکہ بینظیر نے بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنا چاہے تھے.

یاد رہے کہ نواز اپنے دور میں پی آئی اے کے جہاز بھی اسرائیل کو فراہم کر چکا ہے جنہیں فلسطینیوں خلاف بنائی گئی ایک فلم میں استعمال کیا گیا تھا.
دوسروں پہ بہتان باندھ باندھ جھوٹ بول بول اب اللہ ان کو خود انہیں غداروں کے اپنے ہاتھوں ہی ایکسپوز کر رہا ہے
دوسروں پہ بہتان باندھ باندھ جھوٹ بول بول اب اللہ ان کو خود انہیں غداروں کے اپنے ہاتھوں ہی ایکسپوز کر رہا ہے

کیا اسرائیل یعنی یہودیوں کے ان ایجنٹوں کے بارے میں اب فضل رحمان کچھ بولیں گے؟ ان سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟اب حواریوں کو چھوڑیں انہیں تو تکلیف رہنی ہی ہے ازل تک اب PMLN کے سپورٹرز کیا کچھ کہنے لائق بچے ہیں یا اب بھی شیرو شیر مداری شیر ہوگا اور خدا کے بندو

بندیوں ہوش کے ناخن لو دشمن ھمیں خود کو تسلیم کروانے کے جتن میں ہے سعودیہ عرب کو قسط قرض کی ادا ہوئی عرب چین نے بھرپور مدد کی ہے اور دباؤ بڑھانے کو سعودیہ عرب کے کہا جانے کا پلان بن چکا کہ فروری میں لازم ارب کا مزید واپس لینے کا کہا جائے اورسعودیہ بھی صرف اپنی ساکھ بچا رہا ہے

کہ ترکی اور پاکستان سے پہلے میں تسلیم نا کروں لیکن دوسری جانب معاشی دباؤ بڑھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا موقع غنمیت جان کر بھارت موقع سے فائدہ اٹھانا چاھتا جیسے 1971 میں سیاسی تناؤ اور ادھر ھم ادھر تم کی گردان سے اٹھایا تھا آج تک انڈیا کا چیف سعودیہ ناگیا تھا

اب موقع سے فائدہ اٹھا آیا کیونکہ پاکستان سعودیہ کے تعلقات ذرا سردمہری کی جانب مڑے کیونکہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نا کرنے کاٹھان چکا ہر قربانی دینے کا سوچ چکا اب نشانہ ترکی اور پاکستان ہیں نکلیں ان شیر تیر کے نعروں سے جن کا اٹھایا قرض 3 فیصد سود کیساتھ واپس دیکر

بلیک میل ہوکر رہتے رہے ہیں کیونکہ کشمیر پر آواز بلند کبھی ایسے نا ہوتی تھی بے شک عرب ممالک کچھ کڑوا گھونٹ پی کر ہی موقف پیش کرتے ہیں لیکن پیش لازمی کرتے ہیں مجبوراً ہی سہی انڈیا ہر سطح پر ازیت اٹھا رہا ہے بے نقاب ہو کر تو سو چھیں ضرور اور سوچھیں ضرور آنکھ دماغ کان بند رکھ

کر ان مداری شیروں کے پیچھے انکے سرکس مت دیکھیں کیونکہ انکے اٹھائے قرضوں سے ہی آج مشکل وقت دیکھنے کو ملتا ہے الله آپ کے پاس تو کہنے کو گھٹیا القابات اور اپنی ماں بہن کی تعریف، پہچان دوسروں کے بنام سنانے کی عادت ہے جبکہ میں دعا ہی کر سکتی آپ کیلئے کہ الله آپکو سوچنے

عقل کرنے کی توفیق دے اور وطن عزیز کی حفاظت فرمائے!اور اس کے علاوہ یہ غلطیاں پھرتیاں جلد بازیاں ان سے رب کی طرف سے مدد ہے پاکستان کی عوام اور اداروں کی سمجھیں صرف اتنا کہ سیا نے سے سیانا چور بھی غلطی سے پکڑا جاتا ہے اور یہ چور قدم قدم پر غلطیاں کررہے ہیں

لیکن افسوس کے گنتی کہ چندلوگ اب بھی انکو معصوم سمجھ کر اپنےپیٹ کا مفاد دیکھ کر مجبور ہوئے پڑے ھیں اب یہی کرسکتے کہ مجبور لوگ میں وہ " ورنا باغ تو سارا جانے ہے "