تھریڈ : بچوں کی نفسیاتی مسائل پر والدین کے سوالات کے جوابات
مجھے ایک فالور نے امریکہ سے اپنی بارہ سالہ بیٹی کے مسائل بارے نفسیاتی مشورہ مانگا ہے ڈی ایم میں جواب سب کو دینا مشکل ہے سو ان کی اجازت سے اس کا مکمل جواب ادھر لکھ رہا تاکہ باقی والدین بھی فائدہ اٹھا سکیں ۔
+1
مجھے ایک فالور نے امریکہ سے اپنی بارہ سالہ بیٹی کے مسائل بارے نفسیاتی مشورہ مانگا ہے ڈی ایم میں جواب سب کو دینا مشکل ہے سو ان کی اجازت سے اس کا مکمل جواب ادھر لکھ رہا تاکہ باقی والدین بھی فائدہ اٹھا سکیں ۔
+1
بچوں کی جو developmental age ہے اس میں دس سے بارہ سال کی عمر کو نفسیات دان pre-adolescent age کہتے لڑکوں اور لڑکیوں میں یہ عمر تھوڑی مختلف ہوتی ہے یہ عمر انتہائی اہم ہوتی اور اکثر بچوں کی شخصیت یہاں بنتی اور بگڑتی ہے والدین کے لیے بہت ضروری ہے اس عمر اور اس کے تقاضے سمجھیں
+2
+2
The pre-teen years see lots of big changes – physical, emotional, cognitive and social. During this time, children’s bodies, emotions and identities change in different ways at different times.
ٹین ایج سے پہلے بچوں میں شعوری،جزباتی،نفسیاتی اور جسمانی تبدیلیاں آتی ہیں
+3
ٹین ایج سے پہلے بچوں میں شعوری،جزباتی،نفسیاتی اور جسمانی تبدیلیاں آتی ہیں
+3
You might notice that your child shows strong feelings and intense emotions at different times. His moods might seem unpredictable, and these emotional ups and downs can lead to increased conflict.
بچے جزبات کے اظہار میں بہت شدت اختیار کر سکتے والدین سے جھگڑے یہاں شروع ہوتے
بچے جزبات کے اظہار میں بہت شدت اختیار کر سکتے والدین سے جھگڑے یہاں شروع ہوتے
This is partly because your child’s brain is still learning how to control and express emotions in a grown-up way.
بچے کے جسم میں بہت زیادہ تبدیلیاں آ رہی ہوتیں اور اس کا ذہن ابھی یہ سیکھا نہی ہوتا کہ جذبات کو کیسے کنٹرول کرنا ہے بالکل نئے ڈرائیور کی طرح
+4
بچے کے جسم میں بہت زیادہ تبدیلیاں آ رہی ہوتیں اور اس کا ذہن ابھی یہ سیکھا نہی ہوتا کہ جذبات کو کیسے کنٹرول کرنا ہے بالکل نئے ڈرائیور کی طرح
+4
At the same time, your child might be more sensitive to your emotions. But while she’s getting better at understanding other people’s emotions, she might sometimes misread facial expressions or body language. So she might react in unexpected ways.
+5
+5
چونکہ بچہ ابھی دوسروں کے جذبات اور باڈی اور چہرے کے تاثرات پوری طرح نہی پڑھ سکتا سو وہ بہت مختلف ریکشن دے سکتا یہی ان بھائی کی بیٹی کر رہی کہ وہ اچانک غصے میں آ جاتی یا ماں سے misbehaving کر رہی ہوتی
+6
+6
And your child might go through a stage of acting without thinking. Your child’s decision-making skills are still developing, and she’s still learning that actions have consequences and even risks sometimes.
اکثر والدین میرے پاس آتے اور کہتے یہ کچھ کہنے سے پہلے سوچتا نہی ہے ماہرین نفسیات کہتے ایک سٹیج بچے کی عمر میں ایسی ہوتی جہاں وہ بغیر سوچے کچھ بھی کر دیتا میری والدہ اکثر اسے حیوان عمر کہتی تھیں
۔ بچے ابھی سیکھ رہے ہوتے کہ وہ جو فیصلہ کرتے ان کے اثرات بھی ہو سکتے
+7

+7
Young people are busy working out who they are and where they fit into the world. So you might notice that your child is searching for identity. For example, she might be trying out new or different clothing styles, music, art, friendship groups and so on.
+8
+8
بچے جب شناخت کے متلاشی ہوتے تو ایسے میں انہیں والدین کی بہت سپورٹ کی ضرورت ہوتی اور والدین کو بچوں کو بہت زیادہ سپورٹ دینے کی ضرورت ہے یاد رکھئے بچے جسمانی تبدیلیوں سے گزر رہے آپ نہی سو آپ ان کے ساتھ بچہ بن کر مت مقابلہ کیجئے انہیں سپیس اور مواقع دیجئے
+9
+9
You might notice that your child wants to spend less time with family and more time with his friends and peers.
اکثر والدین کو یہ بہت شکائت ہوتی کہ بچہ ہمارے ساتھ وقت نہی گزارتا کیونکہ بچے کو اپنی شحصیت کئ تکمیل کرنی ہے اور آپ کے اثر سے آزاد ہو کر ایک الگ انسان بننا ہے
+10
اکثر والدین کو یہ بہت شکائت ہوتی کہ بچہ ہمارے ساتھ وقت نہی گزارتا کیونکہ بچے کو اپنی شحصیت کئ تکمیل کرنی ہے اور آپ کے اثر سے آزاد ہو کر ایک الگ انسان بننا ہے
+10
There might be more arguments with you. Some conflict during these years is normal, as children seek more independence. It actually shows that your child is maturing. Conflict tends to peak in early adolescence.
+11
+11
یہ ایک بہت بڑا مسلۂ ہے اس عمر کے ساتھ کہ بچے ہر بات میں بحث کرتے میری چھوٹی بیٹی اب گیارہ سال سے اوپر ہے اور وہ ہر بات میں میرے ساتھ اتنی بحث کرتی کہ بڑی بیٹی کہتی آپ دونو ہر وقت جھگڑتے رہتے وہ کہتی میں لڑتی نہی میں تو صرف بات کرتی ہوں یہی وہ ٹیچر سے کرتی مگر یہ نقصان دہ نہی
+12
+12
And it might seem like your child sees things differently from you now. This isn’t because he wants to upset you. It’s because he’s beginning to think more abstractly, and is questioning different points of view.
+13
+13
At the same time, some children find it difficult to understand how their words and actions affect other people. This will probably change with time.
بچے اب دنیا کو اپنی نظر سے دیکھتے اور رائے دیتے اسے بدتمیزی مت سمجھیں وہ اکثر ایسے لفظ بول دیتے جن کا اصل مطلب انہیں نہی پتہ ہوتا
بچے اب دنیا کو اپنی نظر سے دیکھتے اور رائے دیتے اسے بدتمیزی مت سمجھیں وہ اکثر ایسے لفظ بول دیتے جن کا اصل مطلب انہیں نہی پتہ ہوتا
میری بیٹی نے ایک لفظ سیکھ لیا mean اب وہ ہر کسی بشمول میرے ہر دوسری چیز میں کہہ دیتی you are so mean کبھی کبھی بہت غلط جگہ پر دکھ بھی ہوتا مگر یہ معلوم اس کا مطلب یہ نہی وہ ابھی چیزیں سیکھ رہی میں پھر اسے بتاتا آپ کے اس لفظ سے مجھے دکھ ہوا یوں وہ سیکھ جاتی ہے
+14
+14
بچے کا اس دوران والدین سے رشتہ بہت اہم ہے ہمارے مشرقی کلچر میں والدین بچوں کو اتنی space نہی دئتے وہ اسے ego issue بنا لیتے اور normal development reaction کو بدتمیزی اور بے شرمی بنا لیتے نتیجہ بچوں کی شخصیت پر منفی اثر پڑتا اور نفسیاتی مسائل جنم لیتے
+15
+15
اگر آپ بچوں سے مضبوط رشتہ رکھیں گے انہیں وقت اور توجہ دیں گے اور سمجھیں گے تو بچوں میں resilience پیدا ہو گی
یہ بہت لمبا ٹاپک ہے میں اس پر مذید بھی لکھوں گا ابھی کے لیے اتنا کافی ہے
+16
یہ بہت لمبا ٹاپک ہے میں اس پر مذید بھی لکھوں گا ابھی کے لیے اتنا کافی ہے
+16