کرونا واۂرس کی ساخت میں 3 تبدیلیاں [ mutation ] پیدا ہو چکی ہیں۔جس کی وجہ سے یہ زیادہ مہلک اور خطرناک ہو چکا ہے۔ اپنی تبدیل شدہ [ mutated] شکل میں یہ پہلے ہی برطانیہ میں پھیل رہا ہے۔یہ 3 تبدیلیاں مندرجہ ذیل ہیں
1۔ Mutation N 501Y
اس وجہ سے واۂرس کی انسانی خلیوں

1/3👇
کی سطح پر موجود ACE2 Receptor کے ساتھ چمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ ہو گیا ہے

2۔ Spike deletion 69-70del
یہ تبدیلی انسانی قوت مدافعت [ immune system ] پر حملہ کرنے صلاحت کے متعلق ہے اور واۂرس زیادہ شدت سے قوت مدافعت ختم کرتا ہے

3۔Mutation P681H
اس تبدیلی سے واۂرس کی

2/3👇
ہلاکت انگیزی میں اضافہ ہو گیا ہے

پاکستان قوم،میڈیا اور سیاست دان اب بھی صورتحال کی سنگینی کو سمجھنے سے قاصر ہیں
ایک ڈاکٹر کی حثیت سے سب کو سمجھنا/بتانا میرا فرض تھا،جو نے ادا کر دیا ہے۔اب آپ جانے اور کرونا واۂرس ،،،،،،
" جٹ جانے، تے بجو جانے"

3/3
You can follow @ather_hameed.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.