1
ایک لڑکا پولیس والے کے پاس دوڑتا ہوا آیا اور دور سے ہی کہنے لگا ۔ سر جی ساتھ والی گلی میں میرے ابو جی کو ایک شخص مار رہا ہے ،
پولیس والا فوری ساتھ گیا دونوں کو چھڑوایا ۔ تھوڑی تفتیش سے پتا چلا کہ لڑائ تو کافی دیر سے ہورہی تھی ،
تب ذرا رعب سے لڑکے کو بولا ۔ ابے تو پہلے کیوں

2
نہیں آیا تھا میرے پاس ؟
سرجی وہ بات دراصل یہ ہے کہ پہلے میرے ابو جی اسے مار رہے تھے،
لڑکے نے جھجھکتے جھجھکتے جواب دیا.
۔
تو بات دراصل یہ ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ پہلے بھی تھی ،
پٹرول پہلے بھی مہنگا ہوتا ،
روپے کی قدر پہلے بھی کم ہوتی رہی ،
ڈالر نے60 سے 90 اور 90 سے 120 پر

3
اڑان بھری ،
گردشی قرضے زیرو سے 13 سو ارب تک گئے،
ہر پاکستانی سوا لاکھ کا مقروض ہوگیا،
قرضے6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب تک پہنچ گئے ،
تجارتی خسارہ 20ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ،
اسٹیل مل،
,PIA
ریلوے
ہماری آنکھوں کے سامنے منافع بخش اداروں سے سفید ہاتھی بن چکے،

4
انڈر میٹرک / جعلی سند یافتہ پائلٹس بھرتی کرلیے گئے ،
رینٹل پاور کرپشن میں تحقیق کرنے والا نوجوان آفیسر اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹکتا ملا ،
ٹین پرسنٹ کی داشتہ کے پرس سے منی لانڈرنگ کی رقم برآمد کروانے والے ایماندار انسپکٹر کو اسکے گھر میں نامعلوم حملہ آور قتل کرگئے ،

5
ماڈل ٹائون قتلِ عام کو کون بھولا ہوگا ؟
پاکستان تمام مثبت و فلاحی انڈیکیٹرز میں آخری نمبروں پر چلا گیا,
ہمارا صدر کسی حکمران سے ہاتھ ملاتا تو اس ملک کے اخبارات میں سرخی لگتی
"پرائم منسٹر ہاتھ ملانے کے بعد اپنی انگلیاں لازمی گن لینی تھیں".
پانامہ لیکس آئ تو عالمی اخبارات میں

6
ہمارے حکمرانوں کوبحری قزاق لکھا گیا،
سٹنگ پرائم منسٹر امریکی ائیرپورٹس پر کپڑے اترواتا پایا گیا،
کونسا قابل شرم واقعہ چشم فلک نے ماضی میں نا دیکھا ہو ؟
مگر گزشتہ دو سالوں میں چھوٹی چھوٹی بات پرغیرت دکھا کر واویلہ مچانے والے
بکاؤ صحافی،
کراۓ کےدانشور،
پٹواری،
مجلسی و جیالے

7
پہلے کسی نے چیختے دیکھے؟
امام سیاست کبھی اتنا بے چین نظر آیا؟
میڈیا پر روانہ گھنٹوں آلو ، پیاز ، آٹا اور چینی پر اینکرز کو پریشان دیکھا؟؟
اب حکمرانوں کی نشست و برخاست،
بولنے و کھانے تک پر عقابی نظریں رکھنے والے پہلے ستر سال تک بھنگ پی کر کیوں سوئے رہے؟
وجہ؟

8
صرف وہی اوپر بیان کردہ
"معصوم لڑکے"
والی کہ عمران خان سے پہلے انکے
" ابو جی"
کی حکومت جو تھی۔
@KanwalMna
@_NadeemZaidi
@HeartBeatPak
@ArifRetd
@AmbreenPTI1
پلیز پورا تھریڈ پڑھیں۔
صرف وہی اوپر بیان کردہ
"معصوم لڑکے"
والی کہ عمران خان سے پہلے انکے
" ابو جی"
کی حکومت جو تھی۔
@KanwalMna
@_NadeemZaidi
@HeartBeatPak
@ArifRetd
@AmbreenPTI1
پلیز پورا تھریڈ پڑھیں۔