میاں نواز شریف 1999میں سنگاپور کےدورے پرگئے
سرکاری مصروفیات کیبعد لی کو آن یو سےملاقات کی خواہش ظاہر کی وہ لی کو آن یو سےترقی کی ”ٹپس“ لیناچاہتےتھے
سنگاپورpm نے لی کو آن یو کےساتھ انکی ملاقات طےکردی نواز شریف نےچند لوگوں کا انتخاب کیا اور اس شام لی کو آن یو کےپاس حاضرہوگئے
👇1/10
یہ ملاقات pm ہاﺅس میں ہوئی‘ گفتگو کےآغاز میں لی کو آن یو نےانکشاف کیا وہ مختلف حیثیتوں سے8 مرتبہ پاکستان کا دورہ کرچکےہیں لہٰذا وہ پاکستان کے جغرافیے، رسم و رواج اور لوگوں سے پوری طرح واقف ہیں
نواز شریف نےبڑے ادب سے ان سے پوچھا ”کیا آپ اپنے تجربےکی بنیاد پر یہ سمجھتےہیں
⬇️2/10
پاکستان کبھی سنگا پور بن جائےگا لی کو آن نے ذرا دیر سوچا اور انکار میں سر ہلادیا
انکا رد عمل سفاک، کھرا اور غیر سفارتی تھا‘حاضرین پریشان ہوگئے ‘ لی کو آن یو ذرا دیرخاموش رہےاور پھر بولا
اسکی3وجوہات ہیں“وہ رکےاور پھر بولے
پہلی وجہ آئیڈیالوجی ہے
آپ اور ہم میں ایک بنیادی فرق ہے
3/10
آپ اس دنیا کو عارضی سمجھتے ہیں، آپکا خیال ہے
اصل زندگی مرنےکیبعد شروع ہوگی چنانچہ آپ لوگ اس عارضی دنیاپر توجہ نہیں دیتے،آپ سڑک،عمارت، سیوریج ،ٹریفک اور قانون کو سنجیدگی سےنہیں لیتے
جبکہ ہم لوگ اس دنیا کو سب کچھ سمجھتےہیں لہٰذا ہم اس دنیا کو خوبصورت سےخوبصورت تر بنا رہے ہیں
👇4/10
وہ رکے اور ذرا دیر بعد بولے
آپ خود خودفیصلہ کیجئےجو لوگ اس دنیا پر یقین نہ رکھتے ہوں
وہ اسےخوبصورت کیوں بنائینگے؟

دوسری وجہ‘آپ لوگوں کی زندگی کےبارے میں اپروچ درست نہیں، میں پیشے کےلحاظ سے وکیل ہوں ہندوستان کی تقسیم سے پہلےمیں اس علاقےمیں پریکٹس کرتا تھا‘ میرے موکل کلکتہ
👇5/10
سےکراچی تک ہوتے تھے‘ میں نے ان دنوں ہندو اور مسلمان کی نفسیات کو بڑے قریب سےدیکھا‘میرے پاس جب کوئی ہندو کلائنٹ آتاتھا اور میں کیس کےجائزے کیبعد اسےبتاتا
کہ تمہارےکیس میں جان نہیں‘ تم اگر عدالت میں گئےتو کیس ہار جاﺅگے تو وہ میرا شکریہ ادا کرتاتھا مجھ سےکہتا تھا‘آپ مہربانی
👇6/10
فرما کر میری دوسری پارٹی سےصلح کرادیں‘میں اسکی صلح کرا دیتا اور یوں مسئلہ ختم ہو جاتاتھا جبکہ اسکے مقابلےمیں جب کوئی مسلمان کلائنٹ میرےپاس آتاتھا اور میں اسےصلح کا مشورہ دیتاتھا تو اسکا جواب بڑا دلچسپ ہوتا تھا وہ کہتا وکیل صاحب آپ کیس دائر کریں میں پوری زندگی مقدمہ لڑوں گا
👇7/10
https://twitter.com/RiazHussain44/status/1355441557227397121?s=19
You can follow @RiazHussain44.
Tip: mention @twtextapp on a Twitter thread with the keyword “unroll” to get a link to it.

Latest Threads Unrolled:

By continuing to use the site, you are consenting to the use of cookies as explained in our Cookie Policy to improve your experience.